تلاش
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۷
شہری اور ديہی اسلامی كونسلز كے لئے اہل اميدوار 26 مارچ تک اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ہيں۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے ایک رہنما مفتی عبدالحنان کے خلاف سنائی گئی سزائے موت پر نظرثانی کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے مسلمان خواتین کی منزلت و عظمت کی شناخت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
حضرت فاطمہ زہرا (س) كے يوم ولادت كی مناسبت سے ايران كے معروف ذاكرين اہل بيت (ع) نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات كی۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۷
- 06 مارچ 2017
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دور کو ملک کا عظیم اور خالص سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اف سے ملاقات میں جمہوریہ آذربائیجان کے عوام اور حقیقی اسلام کی طرف ان کے رجحان کی تعریف کرتے ہوئے اس امر کو جمہوریہ آذربائیجان کے مسلمان عوام اور حکومت کی خیر و صلاح کا سبب قراردیا ۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کا حملہ علاقے میں امریکی اور اسرائیلی سازشوں کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد عربی اور اسلامی امت کو نابود کرنا اور مسلکی بنیادوں پر دوبارہ اختلاف پیدا کرنا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
نائجیریا کی فوج اور پولیس نے شمالی شہر کاستینا میں واقع اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔