SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • بعض اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی گفتگو

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶

    صدر جناب حسن روحانی نے کہا ہےکہ ایران اسلامی ملکوں سے تعلقات بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

  • افغانستان: حزب حرکت اسلامی کے رہنما سید حسین انوری انتقال کر گئے

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶

    حزب حرکت اسلامی افغانستان کے سربراہ سید حسین انوری ساٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

  • تہران: نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

  • اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر مملکت کا تہنیتی پیغام

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے نام ڈاکٹر علی لاریجانی کا تہنیتی پیغام

    Jul ۰۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں اور عالم اسلام کی بعض شخصیات کے نام تہنیتی پیغام بھیج کر انھیں عید الفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • حج کے شایان انعقاد کے لئے اسلامی ملکوں کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جائے، ایران

    Jul ۰۴, ۲۰۱۶

    ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے رویے میں تبدیلی لاتے ہوئے حج کے شایان انعقاد کے لئے اسلامی ملکوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔

  • اسلامی انقلاب کی نابودی کی کوشش کرنے والوں کو اپنی بقا کے لالے پڑ گئے، ایڈمرل فدوی

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہر قسم کے مخاصمانہ اقدامات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔

  • طلبہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنیچر کو طلبہ اور مختلف طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں طلبہ کے مسائل و مشکلات اور اقتصادی و سیاسی سمیت دور حاضر کے مختلف مسائل کے موضوع پر گفتگو کی-

  • رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے طلبہ کی ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • طلبہ کے بڑے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر ہم سامراجی محاذ کے سامنے ڈٹ جانا اور اسلامی جمہوری نظام کے شایان شان عزت تک پہنچنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ہمیں اپنے انفرادی اور اجتماعی طرزعمل میں تقوی کو باقی رکھنے اور اسے مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت کے بغیر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو آگے بڑھانا ممکن نہیں تھا: صدر مملکت

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت اور دفاع نہ ہوتا تو ہمیں مشترکہ جامع ایکشن پلان کو آگے بڑھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے خطاب

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے ملاقات میں عدالتوں کے ہر طرح کی بدعنوانی سے پاک ہونے اور عوام کو راضی اور مطمئن کرنے کے لئے مسلسل کوشش کو اس ادارے کا بنیادی مقصد اور اہم ذمہ داری قرار دیا اور پابندیوں کے باعث ملت ایران کے پائمال شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے عدلیہ کے مزید فعال کردار پر تاکید کی-

  • ملت ایران کے حقوق کے تحفظ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی معاملات کی قانونی پیروی میں عدلیہ کے زیادہ فعال ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے پابندیوں کی وجہ سے ملت ایران کے پامال شدہ حقوق کی بازیابی پر زور دیا ہے۔

  • امام خمینی (رح) نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا: جماعت اسلامی پاکستان

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶

    جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی جانب سے بیت المقدس اور دیگر اسلامی مقامات کا دفاع

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶

    قدس بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے قدس اور دیگر مقدس اسلامی مقامات کے دفاع کا عمل جاری رہے گا۔

  • شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ستّائیس جون کے شہدا اور حضرت زینب علیھا السلام کے روضے کی حفاظت کے دوران شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کے دوران شہدا کے عظیم ایمان، جہاد، شجاعت اور معرفت کو سراہا اور ان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی طاقت اور صلاحیتوں کی بنیادیں قرار دیا۔

  • ستائیس جون کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرف کی واحد راہ، مجاہدت اور انقلابی جذبے کا احیاء ہے۔

  • مولائے کائنات کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس عزا کا انعقاد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶

    مولائے متقیان حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

  • صدر روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶

    نیوز فوٹو گیلری

  • نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں نہج البلاغہ کی تعلیمات پرعمل کرنے کی ہدایت فرمائی-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS