SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • اسلامی ملکوں کی تقسیم کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶

    عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی تقسیم کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

  • عوام کی حکمرانی ، اسلامی جمہوری نظام کا عظیم افتخار ہے: حسن روحانی

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عوام کی حکمرانی کو اسلامی جمہوری نظام کا عظیم افتخار قرار دیا ہے

  • امریکی حکام دہشت گردوں سے بھی بدتر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو سارے دہشت گردوں سے بدتر قرار دیا ہے۔

  • ہزاروں محنت کشوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶

    ہزاروں محنت کشوں نے بدھ کی صبح حسینیہ جماران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

  • جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶

    جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی-

  • جنوبی افریقہ کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے زیادہ سے زیادہ قریب آنا اور بعض سامراجی طاقتوں کی رخنہ اندازیوں کے باوجود اپنے باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہئے۔

  • جمہوریت کے نام پر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے، جماعت اسلامی کے سربراہ کا الزام

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ سراج الحق نے اپنے ملک کے انتخابی نظام اور سیاسی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے میزائل پروگرام کے تعلق سے مغرب کے نئے مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔ آپ نے تہران میں طلبا کے بڑے اجتماع سے خطاب میں فرمایا کہ اگر ہم نے اس مسئلے میں کوئی نرمی دکھائی تو وہ بائیوٹیکنالوجی، نینو ٹیکنالوجی اور دیگر سائنسی پیشرفت میں بھی رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دیں گے۔

  • ایران کی طاقت پڑوسی اور اسلامی ملکوں کے خلاف نہیں ہے: روحانی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی طاقت، پڑوسی اور اسلامی ملکوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ اپنے قومی اور ملکی مفادات کے دفاع کے سلسلے میں ہے ایران خطے میں پائدار امن کا خواہاں ہے اور اپنے ملکی مفادات کے دفاع کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے۔

  • اسلامی تعاون تنطیم کے اہداف کی تکمیل میں اس کے ساتھ ہیں، صدر حسن روحانی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب تک اسلامی تعاون تنطیم اپنے اہداف کی پاسداری کرتی رہے گی ایران اس کے ساتھ رہے گا۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر انقرہ پہنچ گئے

    Apr ۱۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے صدر کی سرکاری دعوت پر، استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے اختتام کے بعد انقرہ پہنچ گئے-

  • اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و استحکام کا ضامن ہے: وزیر دفاع

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶

    وزیردفاع حسین دہقان نےکہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن و استحکام کا ضامن ہے

  • اسلامی تعاون تنظیم سے اھل غزہ کی توقعات

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶

    غزہ پٹی دس برسوں کے بعد بھی صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے میں ہے۔

  • استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶

    اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات اور جمعے کو جاری رہے گا۔

  • اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیر اعظم مٹیو رینزی سے گفتگو میں ماضی میں ایران اور اٹلی کے خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی اور آپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں ہماری نگاہ، الگ اور مثبت ہے اور امید ہے کہ یہ دورہ بھی اسی نقطہ نظر کی تقویت سے متعلق واقع ہو گا۔

  • اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی امداد کا سلسلہ جاری رہنے کو دہشت گردی کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی دعوے دار طاقتیں اپنے دعوے میں سچی نہیں ہیں-

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عید کی مناسبت سے مسلح افواج کے اعلی افسروں کی ملاقات

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶

    حربی اور روحانی صلاحیتوں کو مسلسل پروان چڑھایا جائے/ مسلح افواج عوام کے امن و امان کا حصار ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے حکام کی ملاقات

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجریہ، عدلیہ اور مقننہ کے بعض حکام سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ وہ قومی مفاد میں ، کاموں میں آسانی اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر طرح کے ضروری اور مفید اقدام کی بھرپور حمایت کریں گے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS