تلاش
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۵
ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ان ملکوں کے وزرائے خارجہ کو تعیزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں جن کے شہری سانحہ منی میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کو منی کے تلخ واقعے کی ذمےداری قبول کرتے ہوئے حق و انصاف کے تقاضوں کے مطابق عمل کرنا چاہئے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید اور شہادت کو حیات اور تابندگی کے مظہر قرار دیا ہے
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہوں، حکومتوں اور اقوام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
حج اوراس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔ اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایاں ترین سیاسی عمل ہے جس کی ہر جگہ کے تمام عازمین حج کی شرکت سے انجام دہی کو غنیمت سمجھنا چاہئے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز حج کی مناسبت سے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں مناسک حج کو پرمغز مفاہیم اور پہلوؤں کا حامل قرار دیا اور تمام حجاج کرام کو چاہے ان کا تعلق کسی بھی قوم اور ملک سے ہو، اس بارے میں غوروفکر کرنے کی دعوت دی-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم عرفہ کے موقع پر حجاج کرام کے نام پیغام میں عالمی سامراج کی سازشوں کو عظیم امت مسلمہ کی مشکلات کا اہم سبب قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے سامراجی ممالک کے جغرافیائی حدود میں اسلامی انقلاب کی آوازپہنچنے کوتسلط پسندانہ نظام کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت اورآٹھ سالہ مقدس دفاع کا ایک عظیم نتیجہ قراردیا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقلال، آزادی اور اسلامی جمہوریہ کا نعرہ، کوئی جذباتی نعرہ نہیں ہے بلکہ اس راہ میں بہت اہم اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں-
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جنگی معذور دفاع مقدس کے دوران ملت ایران کے امتحان کی عظیم گھڑی کی منہ بولتی تصویر ہیں اور معاشرے میں ان کی موجودگی درحقیقت تاریخی، معنوی، سیاسی اور بین الاقوامی حقائق کا بیان ہے-
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید فرمائي ہے کہ اسلامی انقلاب کی پاسداری کے مفہوم کا ایک پہلو یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق ہیں کیونکہ اگر اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق نہ ہوتےتو اسکی پاسداری کی ضرورت بھی نہ تھی۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں امریکی طاقت کو شدید نقصان پہنچا ہے-
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی سامراج کو اس خطے اور عوام کا حقیقی دشمن اور امریکا کو اس کا مظہر کامل قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
لبنان کی مسلم علماء کی انجمن کے سربراہ نے حج کے امور چلانے کے لئے ایک مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
محدود خودمختار فلسطینی انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینی سفارتخانوں کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، مسجد الاقصی کی حمایت کے مقصد سے فوری اسلامی کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
ایران کی جانب سے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ شام کے مفتی اعظم کو دیا گیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
بحرینی عوام نے ایک اجتماع کر کے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے-
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مکہ مکرمہ میں رونما ہونے والے حادثے کا شکار ہونے والوں کے علاج معالجے میں مدد کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
آسٹریا کے صدر ہانس فیشر نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
مصر کے دارالافتا نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش رائے عامہ کو فریب دینے کے لئے قرآن کریم کی آیات سے غلط استدلال کرتے ہوئے اپنے جرائم اور مظالم کو جائز قرار دینے کی کوشش کررہا ہے۔