SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے صیہونی نمائندے کو جامعہ میں داخل نہیں ہونے دیا

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹

    نئی دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے صیہونی حکومت کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے اور اس کے نمائندے کو یونیورسٹی کیمپس میں داخل نہیں ہونے دیا۔

  • جہاداسلامی اور حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ

    Aug ۱۹, ۲۰۱۹

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی وزیر اعظم کی بن یامین نتین یاھو کی غزہ پر وسیع حملے کی دھمکی کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں تل ابیب پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جائیں گے۔

  • امت اسلامیہ کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے، عبدالملک الحوثی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سکریٹری جنرل نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو آج سنگین اور بڑے خطرات کا سامنا ہے۔

  • امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، انصاراللہ

    May ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں میں شریک ہیں۔

  • وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸

    شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  • ٹیزر- ڈاکیومینٹری پروگرام، تقریب مذاہب اسلامیہ کی عظیم شخصیات

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷

    ڈاکیومینٹری پروگرام، تقریب مذاہب اسلامیہ کی عظیم شخصیات

  • امت اسلامیہ دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کامظاہرہ کرے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

  • اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں ایران شناسی کا شعبہ قائم

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷

    پاکستان کے شہر پشاور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے سربراہ اور پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس یونیورسٹی میں ایران شناسی کا شعبہ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • امت اسلامیہ اٹھ کھڑی ہو، عالمی اداروں سے کوئی امید نہیں

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-

  • فلسطین کی نجات ملت اسلامیہ کا اولین فریضہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے اہم پیغام میں فلسطین کے دفاع اور اس کی نجات کو ملت اسلامیہ کا حتمی فریضہ قرار دیا ہے۔

  • اختلاف و تفرقہ ڈالنے کا مقصد، امت اسلامیہ کے ذخائر کو لوٹنا ہے

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷

    حج کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلام کے دشمن ، مسلم امہ میں تفرقہ ڈال کر اسلامی ممالک کے ذخائر لوٹنے کے ساتھ ہی بے پناہ جرائم انجام دے رہے ہیں

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر امت اسلامیہ اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرے گی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امت اسلامیہ کو فلسطین کے مستقبل کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ بعض اسلامی ملکوں کے ذریعے تعلقات بڑھانے کے عمل کی مذمت کی ہے

  • امریکا، برطانیہ اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور برطانیہ امت اسلامیہ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔

  • فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا موقف پوری امت اسلامیہ کے لئے قابل فخر، تہران کانفرنس کے شرکاء کا اعلان

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷

    فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا نے فلسطینی عوام کی جد وجہد کی حمایت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے- اس عالمی کانفرنس کے شرکا نے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے بیان پر بھی شدید برہمی کا اظہار کیا-

  • امت اسلامیہ کو در پیش مسائل کا جائزہ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • تقریب مذاہب اسلامیہ کی عظیم شخصیات

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2017

  • تقریب مذاہب اسلامیہ کی عظیم شخصیات

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2017

  • امت میں اسلامیہ تفرقہ انگیزی کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر حزب اللہ کے سربراہ کی تاکید

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے امت اسلامیہ میں تفرقہ انگیزی کی شازشوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے

  • امریکہ اور اسرائیل امت اسلامیہ کے سب سے بڑے دشمن ہیں، تحریک انصاراللہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶

    یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔

  • امت اسلامیہ میں تفرقہ ڈالنا سعودی حکومت کی اہم پالیسی ہے

    Sep ۱۱, ۲۰۱۶

    حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ میں تفرقہ ڈالنا آل سعود حکومت کی پالیسیوں میں سرفہرست ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS