تلاش
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۶
تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۶
پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی نے دشمنوں کو جنگ بندی کے معاہدے پر آمادہ اور پسپائی پر مجبور کیا۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۶
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زاہر جبارین کی سربراہی میں تحریکِ حماس کا ایک وفد قاہرہ پہنچ گیا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی آیتالله مجتبیٰ حسینی خامنهای نے اپنے اہم پیغام میں فرمایا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۶
بعض حکام کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایک نئے راستے کے اعلان کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک انتباہ جاری کیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۶
نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/20
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لبنان کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۶
پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی شخصیات کے قتل میں تعاون کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں پر حملہ کی وارننگ دی ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۶
ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ صادق 4 آپریشن کی 87 ویں لہر میں مختلف فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۶
اسلامی دنیا کے رہنماؤں! یاد رکھیں کہ آج عالمِ اسلام، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ محض ایک سیاسی تنازعہ یا وقتی ٹکراؤ نہیں ہے—نہ یہ صرف ایران اور امریکہ کے درمیان کشمکش ہے، اور نہ ہی اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ تک محدود ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۶
سحر ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 4 آپریشن کے دسویں مرحلے میں، 380 کلومیٹر مار کرنے والے قدر کروز میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے، بندر الشیوخ میں تعینات امریکی بحریہ کے چھ جنگی لینڈنگ کرافٹ (LCU) کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے علاقے کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی افواج کی تعیناتی کے مقامات سے دور چلے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۶
دشمن کی سازشوں اور جنگ کے بدلتے حالات میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۶
روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مسلمین عالم کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے، امریکااور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور امت اسلامیہ کے دشمنوں کے مقابلے میں مسلم ملکوں اور اقوام کے درمیان اتحاد کے استحکام کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۶
سید عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ تمام مسلمانوں کو عید سعید فطر کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سپاہ کے ترجمان میجر جنرل علی محمد نایینی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ بیان کے مطابق وہ امریکی-صہیونی دہشتگردانہ حملے میں، ماہِ رمضان کے آخری دن سحر کے وقت شہید ہوئے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۶
دہشت گرد امریکی فوج کے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ کا اچانک میدان جنگ سے پیچھے ہٹ جانا اور مغربی ایشیا کے علاقے میں تھکے ہارے امریکی فوجیوں کی مدد میں ناکامی سے مستکبرین کی مادی طاقت کی ہوا نکل گئی۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی، ان کے بیٹے اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔