تلاش
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کے روز مرحوم آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں، عالم ربانی، مجاہد فقیہ و حکیم، آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۰
نو دی مطابق 29 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمہوریت ، انتخابات اور عوامی ووٹوں کو ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے تحفظ کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۰
نشر ہونے کی تاریخ 2020/12/21
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۰
نشر ہونے کی تاریخ 2020/12/14
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۰
قائد انقلاب اسلامی نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کے اساتذہ کی یونین کے سربراہ آیۃ اللہ محمد یزدی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۰
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۰
نشر ہونے کی تاریخ 2020/12/07
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۰
عراق اور شام کی سرحد پر ڈرون سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے سے متعلق خبروں کی تردید ہو گئی ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۰
حسین ابراہیم طه، اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل بن گئے ۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔