SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

  • اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰

    تہران؛ اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کی اقتصادی و معیشتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس جلسے میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2020/11/23

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2020/11/16

  • عرب امارات جہاں قدم رکھتا ہے، وہاں خونریزی شروع ہو جاتی ہے: حزب اسلامی الجزائر

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰

    متحدہ عرب امارات جہاں بھی قدم رکھتا ہے وہاں خونريزی شروع ہوجاتی ہے، یہ بات حزب اسلامی الجزائر نے کہی۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2020/11/10

  • جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰

    امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰

    بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب - تصاویر

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عوام سے براہ راست خطاب میں اس مناسبت اور مبارک ایام کی مبارکباد پیش کی۔

  • عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب - خصوصی رپورٹ

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • اسلامی جمہوریہ ایران ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2020

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس - خصوصی رپورٹ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 11/ 2020

  • انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ کھول دیا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰

    سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے اکاونٹ کو کھول دیا ہے۔

  • انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ بند کردیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰

    سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔

  • 34 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰

    حضرت سرکار دوعالم، پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت کے آغاز کے ساتھ ہی چونتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس آج شروع ہونے جا رہی ہے۔

  • فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰

    فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلامی مقدسات کی توہین کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS