تلاش
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ نماز کے ذریعے ہم اپنے باطن اور روح کو پاکیزہ بنا سکتے ہیں اور خود کو گناہوں سے دور کرسکتے ہیں -
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۹
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے فیروز والا میں تین کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حالیہ مظاہروں اور بلوؤں کے دوران پیش آنے والے حادثات کے حوالے سے اسلامی مروت و مہربانی سے کام لینے کی ہدایت فرمائی ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران کے عوام نے ایک بار پھر اپنی عظمت کا جلوہ پیش کرکے دشمن کی خطرناک سازش کو ناکام بنادیا ہے.
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۹
آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۹
ایران؛ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں کے لاکھوں مظاہرین کے ہمراہ ہو کر دسیوں ہزار تہرانی باشندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہوئے،اسلامی انقلاب اور اسکی اقدار کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۹
ایران کے مختلف شہروں میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی معیشت کو بیرونی پابندیوں کے اثرات سے محفوظ بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران کے عوام نے جس طرح دوسرے میدانوں میں دشمن کو شکست دی ہے اسی طرح اقتصادی میدان میں بھی دشمن کو شکست سے دوچار کردیں گے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم نے جس طرح دشمن کو تمام میدانوں میں پسپا کیا ہے اسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی پیچھے دھکیل دیں گے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۹
ایران کے کئی شہروں میں عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۹
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
اسلامی ممالک مسجدالاقصی کے دفاع میں مستحکم موقف اپنائیں۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیٹرول کی کوٹہ بندی اور قیمت میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت کو عوام کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔آپ نے فرمایا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو، دوسری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب نہ بننے دیا جائے۔