تلاش
نتائج حزب اللہ
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۱
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جب جیل سے رہائی ملی تو ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر جشن منایا اور اپنی دلی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جیل سے رہا کردیا گیا ہے -
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۱
فلسطینی عوام نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطینی اتھارٹی اور بذات خود فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے-
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔