تلاش
-
May ۱۲, ۲۰۲۱
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے فلسطین میں جاری جھڑپوں کے تعلق سے آج ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۱
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۱
عالمی یوم القدس کانفرس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے بیت المقدس کے مسئلے کو ختم کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۱
تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔