تلاش
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۳
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمنی عوام پر جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ یمنی عوام مکمل محاصرے میں ہیں ۔ بنابریں انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ اس دھمکی پر سنجیدگی سے غور کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۳
بین الاقوامی یونیورسٹی ’’جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ‘‘ میں مختلف ممالک سے آئے طلبا کے تواشیح گروپ ’’بضعۃ الرسول‘‘ نے اپنی اپنی زبانوں میں خدائے سبحان کے اسماء الحُسنیٰ کی بڑے دلچسپ اور دلنشیں انداز میں تلاوت کی۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۳
فلسطینی وزارت صحت نے ایک فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔ اس نوجوان کو مغربی کنارے کے علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۳
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۳
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے ساحلی علاقوں اور جزیروں میں امریکہ کی بڑھتی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۳
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے مشرق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ردعمل ظاہر کیا ہے جس کا مقصد ان علاقوں پر کنٹرول قائم کرنا اور جھڑپوں کو تیز کرنے کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرنا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۳
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۳
پاکستان کے وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا چیلنج دیا ہے۔