تلاش
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۳
فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں واقع علاقے راس کر کر میں مزاحمتی کارروائی انجام پانے کی خـبر دی ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۳
سعودی عرب سیزفائز میں بہت سنجیدہ ہے لیکن وہ انصاراللہ کو یمن کے حاکم کے طور پر قبول کرنے اور اس کے ساتھ صلح کے مذاکرات میں مشکل کا شکار ہے، یہ خیال ہے بین الاقوامی امور کے ماہر حسن ہانی زادہ کا۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۳
جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)