Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۹ Asia/Tehran
  • امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کا مرکزی پروگرام

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔

ٹیگس