تلاش
-
May ۱۹, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات سے مزاحمت کی کی بڑھتی محبوبیت کا پتہ چلتا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے انتخابات، ملک اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۲
لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" منصوبے کے تابوت پر آخری کیل لگا دی۔