SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • ایران پر سعودی عرب کے بے بنیاد الزامات

    Aug ۰۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-

  • سعودی عرب کے سیکڑوں تربیت یافتہ فوجی یمن کے لئے روانہ

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    یمن کے فوجی ذرائ‏ع نے سعودی عرب کے سیکڑوں تربیت یافتہ فوجی جوانوں کے یمن پہنچنے کی خبر دی ہے-

  • سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب میں بم دھماکے کی مذمت کی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی ایک مسجد میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری، متعدد شہید اور زخمی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    سعودی لڑاکا طیاروں نے جمعرات کے روز بھی اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھیں۔

  • سعودی عرب میں دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں سترہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے-

  • ایران سے سعودی عرب کی دشمنی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ جورڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ایران کے ساتھ دشمنی کی وجہ سے ہر علاقائی بحران کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتا ہے-

  • یمن میں سعودی عرب کا ایک طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا گیا

    Aug ۰۵, ۲۰۱۵

    یمن میں سعودی عرب کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا جبکہ ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا-

  • سعودی عرب ملت یمن کا دشمن ہے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۵

    یمن کے سابق صدر نے سعودی عرب کو ملت یمن کا دشمن قرار دیا ہے-

  • کویت کو سعودی عرب کی دھمکی

    Aug ۰۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر دفاع نے علاقے میں جارحانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے عزائم، ظاہر کرتے ہوئے کویت پر قبضہ کرنے کی دھمکی دی ہے-

  • وکی لیکس:سعودی عرب کی جانب سے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کو بھاری رشوت

    Jul ۲۸, ۲۰۱۵

    وکی لیکس ویب سائٹ نے سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اہم دستاویزات شائع کئے ہیں جن میں وزارت خارجہ اور اس ملک کے سفارت خانوں کے درمیان خفیہ خطوط اور دستاویزات بھی شامل ہیں-

  • سعودی عرب کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت- یمنی گروہوں کا اعلان

    Jul ۲۸, ۲۰۱۵

    یمن کی سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں نے عوامی تحریک انصار اللہ کو سعودی عرب کے خلاف ہر طرح کا آپشن استعمال کئے جانے کا مکمل اختیار دے دیا-

  • سعودی چینل کا دعوی، ایرانی جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مانگی مدد

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳

    سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی اور سعودی فورسز نے اس درخواست کا مثبت جواب دیا۔

  • سعودی شاہ کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔

  • سعودی قیدیوں کی رہائی کےلئے سعودی وفد کا دورہ صنعا یمن

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲

    سعودی قیدیوں کی رہائی اور تبادلے کےلئے ایک سعودی وفد یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچا ہے۔اسی مقصد کےلئے انصاراللہ کا ایک وفد بھی سعودی عرب پہنچا ہے۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم واقعہ شمارکیا جارہا ہے۔

  • سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲

    یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔

  • جنگ بندی پر مبنی سعودی دعوے کی قلعی کھل گئی، سعودی اتحاد نے یمن پر پھر بمباری کی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲

    جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے اپنے اعلان کے بعد یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

  • سعودی اتحاد کو کاری ضرب، کئی علاقے ہاتھ سے گئے، سعودی سرحد کی طرف فوج کی پیشرفت جاری

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب سے لگنے والی سرحد کے پاس متعدد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔

  • سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سابق سعودی شاہی گارڈ گرفتار

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱

    سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی باشندے کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی کھلاڑی کی فلسطین سے غداری، الجزائر کی کھلاڑی فابل تعریف، فلسطینی کارٹونسٹ سعودی شہریوں کے غصے کا شکار ہو گیا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کی جوڈو کی کھلاڑی نے اپنی صیہونی حریف سے مقابلہ کیا جس کی فلسطینی کارٹونسٹ نے مذمت کی تھی اور اس کے بعد سے اس فلسطینی کارٹونسٹ پر سعودی عرب کی جانب سے سائبر حملہ کیا جا رہا ہے۔

  • سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے درالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں کے رہائشی علاقوں میں شدید فضائی حملے کئے ہیں ۔ یہ حملے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد انجام دیئے گئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS