SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے تین بریگیڈ تہس نہس ہزاروں سعودی اور جارح فوجی گرفتار

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضارکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں ایک بہت بڑی کارروائی کے دوران جارح سعودی اتحاد کے تین بریگیڈ کو تہس نہس کرتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے سیکڑوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ ہزاروں جارح فوجیوں کو قیدی بنا لیا ہے -

  • سعودی جیلوں میں بند سعودی مذہب شخصیات کی بھوک ہڑتال

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں آل سعود حکومت کی ایک جیل میں ایک مذہبی مبلغ عبداللہ بن حامد الحامد کی بھوک ہڑتال کے ساتھ ہی اس حکومت کی دیگر جیلوں میں بند قیدیوں نے بھی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت / دہلی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت / ممبئی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت / لکهنو

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی صحافی قتل پر 17 سعودی شہریوں پر کینیڈا میں پابندی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸

    کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں لگادی ہیں۔

  • سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل پرجوابدہ نہیں : سعودی وزیر خارجہ

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸

    سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوابدہ ٹھہرا کر ہٹانے کا مطالبہ ڈیڈ لائن ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸

    قم میں یمنی عوام کی حمایت اور آل سعود کے بھیانک جرائم کے خلاف مظاہرہ ہوا۔

  • سعودی صحافی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی میڈیا

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸

    امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم محمد بن سلمان نے دیا تھا۔

  • مقتول سعودی صحافی، مالدار سعودی حکام اور لالچی امریکا

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ترکی سے سعودی قونصل جنرل کا راتوں رات فرار، سعودی ولیعہد کی پے درپے شکست

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸

    ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے جنرل قونصل محمد العتیبی راتوں رات ترکی سے ریاض فرار کر گئے-

  • سعودی قاتلوں کا فوٹیج، ائیرپورٹ سے سعودی قونصل خانے تک

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸

    حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود  کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔

  • ترکی میں سعودی صحافی کا قتل، سعودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا کھلا ثبوت

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی Jamal Khashoggi کی لاش ترکی کے شہر استنبول کے ایک علاقے میں ملی ہے-

  • کینیڈا کے لئے سعودی پروازیں معطل، سعودی طلباء کی واپسی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸

    کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔

  • سعودی وزیرخارجہ کی موجودگی میں سعودی مخالف نعرے

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸

    سعودی وزیر خارجہ کی حالت اس وقت دیکھنے کے قابل تھی جب انہیں یورپی پارلیمنٹ میں یمنیوں کی ایرانی حمایت کے حوالے سے بیان دینے کے بعد صحافیوں اور مظاہرین نے ریاض مخالف نعروں کیساتھ گھیر لیا۔

  • گرفتار سعودی شہزادوں سے سو ارب ڈالر واپس ملیں گے، سعودی اٹارنی جنرل

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ مالی بدعنوانیوں میں ملوث افراد سے ہونے والے سمجھوتے میں حکومت کو سو ارب ڈالر واپس ملنے کی امید ہے۔

  • سعودی جرائم کے جوابی حملے میں دو سعودی فوجی ہلاک

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷

    سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن میں رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے

  • سعودی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کی کارروائی متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷

    جارح سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے حملوں میں متعدد فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • گیارہ ستمبر کے حملوں میں سعودی شہری اور سعودی سفارتخانہ ملوث تھا: امریکہ میں قطر کے سفیر کا انکشاف

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷

    امریکہ میں قطر کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہریوں سمیت سعودی سفارتخانے براہ راست طور پر ملوث رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS