SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمنی مجاہدوں نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰

    یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی وجہ سے یمن کو 80 کروڑ ڈالر کا ہوا نقصان

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰

    یمن کی بحیرہ احمر بندرگاہ ادارے کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے گزشتہ پانچ سال کے دوران اس ادارے کو 80 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمنی مجاہدین نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰

    یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی جنگی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔

  • کورونا پاکستان - سعودی حج معاہدے میں رکاوٹ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰

    کورونا نے جہاں عالمی سطح پر تباہی مچائی ہے وہیں اس کے منفی اثرات حج پر بھی پڑ رہے ہیں۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے پھر حملے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ پر توپوں کے گولے داغے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام کے ساتھ حماس کے مذاکرات

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک کمانڈر نے سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی آزادی کے لئے ریاض کے ساتھ مذاکرات کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • انداز جہاں - یمن پر سعودی جارحیت کے پانچ سال

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2020

  • یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو پھر مار بھگایا

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    یمن کے ائیر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ مآرب پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

  • یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰

    یمنی کے ایر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ الجوف پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

  • انداز جہاں - جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن فوج کی کامیابی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 03/ 2020

  • جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیاره تباه

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر 248مرتبہ گولہ باری

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰

    جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • یمن، تھم نہیں رہے ہیں سعودی جرائم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰

    سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جیزان میں سعودی جاسوس طیارہ تباہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰

    کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔

  • یمن میں سعودی ڈرون تباہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • یمن کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰

    یمن کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے صوبہ الجوف پر سعودی طیاروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS