تلاش
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۰
حال ہی میں یمن کی استقامتی تنظیم اںصار اللہ نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دوہزار پندرہ میں شروع ہونے والی سعودی جارحیت سے قبل، کچھ امریکی دہشتگرد یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح سے وابستہ کچھ فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل کر یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کے میزائل نابود کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے یمنی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹس میں استعمال ہونے والے اسلحوں کی تباہی کا عمل ۲۰۰۴ میں شروع کر دیا تھا۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۰
یمنی ذرائع نے سعودی اتحاد کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو آج سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں فوج اور رضاکار فورس کے ہاتھوں سرنگوں کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفیس سسٹم کی تقویت کے نتیجے میں سعودی اتحاد کو آئندہ فضائی حملوں کی جرائت نہیں ہوگی۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۰
صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر فوجی اور اقتصادی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۰
مدینہ منورہ میں نامعلوم مسلح شخص نے سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعے ایک بار پھر سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اس ملک کی فوجی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے شہر الحدیدہ پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے آج بروز پیر سعودی اور یمن کی سرحد کے قریب سعودی اتحاد کی پیشقدمی سے متعلق کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی کارروائی میں درجنوں سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف پابندیوں سے دشمنوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اورامریکی حکام آج اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ انہوں نے پابندیوں کا جو راستہ اپنایاتھا وہ غلط تھا
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں اور محلوں کو اپنے میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے آدھی رات کو شمال مغربی یمن کےصوبہ الجوف میں سعودی عرب کے قیادت والے اتحادی فوج کے لڑاکا طیارے تورناڈو کو مار گرایا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۰
سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی،اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
یمن کی فضائیہ کے اعلان کے مطابق آج جیزان کے علاقے الملاحیط کے قریب سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو تباہ کردیا گیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
اسرائیلی ذرائع نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان خفیہ ملاقات کا پردہ فاش کیا ہے۔