یمن پر سعودی حملے کی زمین ہموار کرتے امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362773-یمن_پر_سعودی_حملے_کی_زمین_ہموار_کرتے_امریکی_دہشتگرد_ویڈیو
حال ہی میں یمن کی استقامتی تنظیم اںصار اللہ نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دوہزار پندرہ میں شروع ہونے والی سعودی جارحیت سے قبل، کچھ امریکی دہشتگرد یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح سے وابستہ کچھ فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل کر یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کے میزائل نابود کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے یمنی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹس میں استعمال ہونے والے اسلحوں کی تباہی کا عمل ۲۰۰۴ میں شروع کر دیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran