تلاش
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے بدھ کے روز صوبہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
سعودی حکومت کی کابینہ نے بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری ڈیل منصوبہ پیش کرنے پر امریکا کی تعریف کی ہے -
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۰
جارح سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کے حالیہ آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں ۲۵۰۰ اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ آزاد کرایا گیا.اسکے علاوہ ۱۵۰۰ سعودی فوجی ہلاک جبکہ ۱۸۰۰ زخمی ہوئے ہیں۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شمال مشرقی علاقے نہم پر بمباری کی ہے
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2020
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے اس بندرگاہ کے اطراف میں ایندھن اور غذائی اشیا کے حامل تیرہ بحری جہاز روک رکھے ہیں اور دیگر جہازوں کو بھی لنگرانداز نہیں ہونے دے رہا ہے-
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضا کارفورس نے پچھلے دنوں سعودی عرب کے خلاف البنیان المرصوص نامی فوجی آپریشن کے دوران تین ہزار سے زائد جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ یہ آپریشن مختلف پہلوؤں سے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے -
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۰
مشرقی صنعا میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کے خلاف سعودی اتحاد کی کاروائی شروع ہونے کے ایک ہفتے بعد یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگائی ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقے نہم میں چھے بار بمباری کی ہے -
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
ایک ایسے وقت میں کہ جب گزشتہ تقریبا پانچ برسوں سے یمن کے چپے چپے پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سائیکل پر سوار ہو کر دارالحکومت صنعا کے گلی کوچوں کی سیر کی۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صنعا کے مشرقی علاقوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ کے انعقاد کے موقع پر امریکا اور سعودی عرب سے وابستہ میڈیا چینل مظاہروں کا رخ فساد اور بلوؤں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
جارح سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ اور صنعا شہروں پر بمباری کی ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مارب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کرکے دو سو بیس سعودی اور اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۰
یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
یمن کے طبی ذرائع نے مآرب شہر میں واقع منصور ہادی کے جنگجوؤں کے تربیتی کیمپ پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں 30 فوجیوں کے ہلاک اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ صنعا کے علاقے نہم کی جانب سے سعودی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنادی ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔