تلاش
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانوں اور راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر الدریھمی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۰
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے 72 گھنٹوں کے دوران سعودی اتحاد کے 6 ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے بین الاقوامی ھوائی اڈے پر گولہ باری کی ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۹
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ الحدیدہ کے شہر الحالی کو چار کیٹوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۹
سعودی فوجیوں نے شیعہ نشین شہر قطیف کی العنود کالونی پر حملہ کر کے دونوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کی جانب سے سعودی اتحاد کی دراندازی کو ناکام بنادیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ نے یمن کے صوبے صعدہ میں ایک بازار پر سعودی عرب کے حملے کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۹
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۹
سعودی ولیعہد محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۹
یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۹
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ سعودی عرب میں ہیں۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۹
امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۹
یمنی فورسز، قبائل اورعوامی رضا کار فورسز سعودی اتحاد کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے میزائلی حملوں میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔