SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرون حملے

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور فوجی مراکز پر یمن کے ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف یمن کی عوامی انقلابی تحریک کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے امریکی حکومت کو نصیحت کی ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرار داد سے فائدہ اٹھاکے خود جنگ یمن سے باہر نکال لے۔

  • ایران ایک بہانہ ، امریکی ہتھیاروں کیلئے سعودی اچھی منڈی

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بہانہ بنا کر سعودی عرب سعودی عرب کو مہلک ہتھیاروں کی فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور آل سعود خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

  • نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے نجران کے علاقے السدیس میں سودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا۔

  • کچھ حاصل نہ ہوا سعودی خاندان کو! ۔ کارٹون

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال گزر گئے مگر جنگ سے قبل آل سعود کے بیان کردہ اغراض و مقاصد میں سے ایک مقصد بھی اب تک پورا نہ ہو سکا اور روانہ اپنے نمکخواروں کے جنازے اٹھانے کے لئے آل سعود کو کچھ تابوتوں کی ضرورت پڑتی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق سعودی اقدامات پر فلسطینیوں کی برہمی

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں نے اس سعودی؛ نامہ نگار کو مسجد الاقصی سے باہر نکال دیا جو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں نامہ نگاروں کی ایک ٹیم کے ساتھ بیت المقدس گیا تھا۔

  • فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔

  • سعودی اور امریکی مشترکہ مشقوں کی وجوہات

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں۔

  • الہان عمر نے امریکہ سعودی تعاون کو غیر اخلاقی قرار دے دیا

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن نے امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شراکت کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔

  • یمن: الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر کتیوشا میزائل برسائے۔ اس دوران یمنی افواج نے بھی مختلف محاذوں پر اپنی دفاعی کارروائیوں میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی فوج کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر میزائیلوں کی بارش

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹

    جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وسیع اور مسلسل حملے شروع کردیئے ہیں جس کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے بھی مختلف علاقوں میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹

    جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مشترکہ کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے ولیعہد نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنماؤں کے پاس متعدد یمنی قبائل کے عمائدین کو بھیج کر معاہدے کی اپیل کی ہے ۔

  • یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین کا سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹

    یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین نے یمنی آئل ٹینکروں کو روک لینے کے جارح سعودی اتحاد کے اقدام اور اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • سعودی ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹

    یمنی افواج نے ایک بار پھر جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے اور ملک خالد ائیر بیس پر ڈرون اور میزائل حملے کرکے ، پروازوں کی رفت و آمد معطل کردی

  • یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحاد کا بھاری نقصان

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے جنوبی سعودی عرب کے شہر عسیر میں ملک خالد ایئر بیس پر حملہ کیا ہے۔ اس درمیان یمنی فوج اور عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ جارح قوتوں کے خلاف جوابی حملوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

  • یمن: اقوام متحدہ ، حوثیوں او سعودی اتحاد میں مذاکرات

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹

    یمن میں سعودی جارحیت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے سربراہ کی موجودگی میں حوثی قبائل اور سعودی اتحادی افواج کے نمائندوں کے درمیان الحدیدہ میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔

  • یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے میزائل اور کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں نے جنوب کی عبوری کونسل کے سیکڑوں عناصر کو تربیت کے لئے یمن سے باہر منتقل کر دیا ہے۔

  • یمن کے صوبے المہرہ میں مظاہرے، سعودی فوج کے انخلا کا مطالبہ

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹

    سیکڑوں یمنی شہریوں نے مظاہرے کر کے صوبہ المہرہ سے سعودی جارحین کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔

  • یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹

    یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔

  • سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹

    فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS