SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • لیبیا: سعودی حمایت یافتہ جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے ٹینک شکن میزائل برآمد

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے حمایت یافتہ لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل برآمد ہوئے ہیں۔

  • ملک میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بے راہ روی پر سعودی علما کا احتجاج

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے جید علما کی کونسل کے تین ارکان نے ملک میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بے راہ روی پر احتجاج کرتے ہوئے کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔

  • یمنی شکاریوں کے سعودی شکار ۔ ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹

    یمن کے شجاع اور بہادر جنگجو اپنے ملک میں جارحیت کا ارتکاب کرنے والے سعودی نمکخواروں کا آئے دن شکار کرتے رہتے ہیں۔ایک خاص بات یمنی مجاہدوں کی یہ ہے کہ وہ ہر کامیاب حملے کے بعد تکبیر کے علاوہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود پر لعنت کرنا نہیں بھولتے۔

  • یمن میں سعودی جارحین کے خلاف عظیم الشان ریلی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر سعودیہ کے جیزان، ابہا اور العسیر میں تین فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • جدہ میں میوزیک فیسٹیول میں امریکی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام کی برہمی

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹

    جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کے پاکستان سے متعلق وعدے دہرے کے دہرے رہ گئے

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے کئے گئے وعدوں پر تا حال عمل نہیں کیا۔

  • یمن: سعودی اتحاد سے وابستہ اعلی سیکورٹی عہدیدار کی مآرب میں ہلاکت

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے خلاف سعودی پروپگنڈہ

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹

    سعودی ذرائع ابلاغ نے حشد الشعبی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے۔

  • حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے اور سعودی حکومت کو چاہئے کہ وہ خوف وہراس سے عاری ماحول بناکر حاجیوں کی عزت و وقار کا تحفظ کرے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹

    ایران کے مرکز برائے بین الاقوامی فوجداری قوانین آئی سی آئی سی ایل نے عالمی فوجداری عدالت سے یمن میں سعودی اتحاد کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی افواج نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے اور عسیر شہر میں سعودی اتحاد کے فوجی مراکز پر ڈرون اور میزائل حملے کرکے جارح اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمنی ڈرونز کا سعودی ایئر پورٹ پر حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔

  • حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹

    قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔

  • سعودی جارحیت پر انصاراللہ کا شدید ردعمل

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب ہزاروں یمنیوں نے مظاہرے کر کے، سعودی جارحیت اور فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی مذمت کی ہے۔

  • یمن: الحدیدہ میں سعودی ڈرون طیارہ تباہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعرات کی شام مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • یمن سے ملنے والی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن سے ملنے والی جنوبی سعودی عرب کی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ

  • سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹

    آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔

  • منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹

    فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

  • سعودی فوجی نے اپنے ہی تین ساتھیوں کو گولی ماردی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے ایک فوجی نے صوبہ ابوعریش کے جازان شہر میں اپنے ہی تین ساتھی فوجی اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS