تلاش
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۸
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے نا تجربہ کار اور جنگ پسند ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے ۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۸
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے سعودی ولیعہد کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد حقائق سے ناواقف ہیں۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۸
پاکستان میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں، دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۸
یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے ابہا ہوائی اڈے اور جیزان میں آرامکو آئل تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی جانب سے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پر جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی جارحیت میں یمنی عوام کے قتل عام کی مذمت میں شہر صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
یمن کے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملوں میں 17 افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب میں جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے اندر یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ موجود ہیں، جو دہشتگرد تکفیریوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ جب تک دہشتگردوں کے ان سیاسی سہولتکاروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، تب تک ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۸
اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۸
یمن پر امریکی سعودی طیاروں کی تازہ بمباری میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۸
امریکی - سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر دس بار بمباری کی ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقے جیزان میں آئیل کمپنی آرامکو کے تیل کے ذخائر پر ایک بار پھر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
حرمین شریفین کے سعودی انتظامات کی نگراں بین الاقوامی کمیٹی نے مسلمانوں کے مقدس مقامات کے انتظامی امور چلانے میں سعودی حکمرانوں کی ناکامی اور فریضہ حج سے غلط فائدہ اٹھائے جانے اور حج و عمرے کی آمدنی کو جنگ یمن میں استعمال کئے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔