SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • بِدکے ہوئے سعودی بیل ! ۔ کارٹون

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸

    صیہونیوں نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے کچھ ایسے عناصرکو چن لیا ہے جنہیں وہ حسب ضرورت کبھی تو دودھ دینے والی ’’گائے‘‘ بنا دیتے ہیں تو کبھی وحشی انداز اپنا کر دوسروں پر حملہ کرنے والے بِدکے ہوئے ’’بیل‘‘! (کارٹونسٹ:سجاد جعفری)

  • سعودی مسلکی اتحاد فلسطینی مسلمانوں کیلئے چیلنج

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸

    وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل کردہ مسلکی عسکری اتحاد کیلئے فلسطینی مسلمانوں کا تحفظ چیلنج ہے۔

  • اسرائیل کے لئے سعودی ولیعہد کی مفت خدمت

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولی عہد نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ایجنڈے پر تیزی سے عمل کرنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینی عوام کی امنگوں اور خواہشات کو خاطر میں لائے بغیر غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم کرلیا ہے۔

  • سعودی طیاروں کی بمباری میں 12 افراد شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸

    یمنی پناہ گزینوں کی کیمپ پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے12 افرادشہید اور9 زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن: لحج میں سعودی اتحاد کی فوج کے خلاف یمنی فوج کی کارروائی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے صوبے لحج کے قریب سعودی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑی کارروائی شروع کی ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں 5 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے جوابی حملے میں پانچ سعودی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے یمنی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد صنعا سے جنیوا کے لیے روانہ ہو گئے۔

  • سعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف سعودی شہزادے کی تک و دو

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بشار اسد کو ہٹایا نہیں جاسکتا، سعودی ولی عہد

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ شام کے اقتدار سے بشار اسد کو ہٹایا جاسکتا ہے۔

  • سعودی ولیعہد تاریخ سےلا علم

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی ولیعہد کی حالیہ ہرزہ سرائی اور ایران مخالف توہین آمیز بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وہ اس قسم کی باتوں سے رائے عامہ کو منحرف نہیں کر سکتے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، 8 عام شہریوں کی شہادت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸

    شمال مغربی یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں کم از کم آٹھ عام شہری شہید ہو گئے۔

  • امریکہ ، فرانس اور برطانیہ یمن کے خلاف سعودی جرائم میں شریک ہیں: ایران

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے ایران کی جانب سے یمن میں ہتھیار بھیجنے کے سعودی الزامات کی نئی لہر کا مقصد یمن میں سعودی اتحاد کے جرائم کی طرف سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانا قرار دیا ہے۔

  • سعودی الزامات پر ایران کا رد عمل

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے انصار الله کی جانب سے سعودی عرب پر میزائلی حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سعودیوں کا مقصد عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنا ہے.

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 03/ 2018

  • سعودی ولی عہد کی اسرائیلی لابی سے ملاقات

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    سعودی کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں صیہونی تنظیموں اور اسرائیلی لابی اپیک کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔

  • یمنی فوج کی کارروائی میں کئی سعودی اہلکار ہلاک

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ایک منفرد کارروائی کرکے متعدد کرایے کے فوجیوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے صعدہ کے شہر منبہ کے علاقوں الدوشہ اور آل عمران پر تین بار بمباری کی جس میں ایک کمسن بچہ شہید ہو گیا۔

  • ایران دشمنی میں سعودی ولیعہد کی تلملاہٹ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ جوہری معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے بازنہیں رکھ سکتا اس معاہدے کی جگہ کوئی اور معاہدہ طے کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS