SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن: سعودی اور سوڈانی فوجیوں کی ہلاکتیں

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸

    یمن میں سعودی جارحیت کے باوجود عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے جارحین پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں شکست، سعودی فوجی کمانڈروں کے لئے وبال جان بن گئی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے توسط سے اس ملک کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر جدید اور ناگہانی تبدیلیاں انجام دیئے جانے کو بہت سے سیاسی تجزیہ نگار یمن کی جنگ میں شکست و مایوسی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، متعدد عام شہری شہید و زخمی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں فوجی اہداف کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن: 214 سعودی اتحادی فوجی ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران سعودی عرب کے 214 حملہ آور اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸

    اسرائیل نے اپنے ہوائی جہازوں کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود کے استعمال کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

  • سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے شہر ینبع میں خطیب نماز جمعہ کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سعودی حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیلنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینبع شہر کے امام جمعہ کو منبر سے زبردستی کھینچ کر نیچے اتارا جا رہا ہے۔ امام جمعہ ینبع نے اپنے خطبے میں سعودی حکومت پر کڑی تنقید کی تھی اور یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے پر تاکید کی تھی۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جیزان میں قائم سعودی عرب کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • قطر کا سعودی مطالبات کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا اعلان

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸

    قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔

  • یمن کی جنگ میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Feb ۲۶, ۲۰۱۸

    سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن سے ملنے والی سعودی عرب کی سرحدوں میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں میں سات سعودی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمن میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی مشرقی صوبے لحج میں میزائلی حملے میں متعدد سعودی آلہ کار ہلاک ہو گئے۔

  • فرانسیسی بم، سعودی حملے اور یمنی عوام

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔

  • یمنی فوجیوں کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن: 18 سعودی اتحادی فوجی ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران 18 سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • بریسلز میں جنگ مخالفین نے سعودی وزیر خارجہ کو گھیرلیا

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر خطے میں ایران کی مداخلت کا دعوی کیا ہے۔

  • بیٹے کی کارستانی سے حرکت میں سعودی فرمانروا

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸

    ہمیں نہیں لگتا کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز اپنے ملک کی یہ بدحالی دیکھنا پسند کرتے ہوں گے جو آج سعودی عرب کی ہے مگر ملک کی یہ حالت خود ان کے بیٹے محمد بن سلمان نے کی ہے۔

  • ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے سعودی حکومت کی تنقید

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS