تلاش
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے، جنھوں نے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خلاف مہم شروع کرنے کا دعوی کیا ہے دنیا کے سب سے مہنگے ترین محل کی خریداری کا سودا کیا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
برطانیہ کے ہتھیاروں کی تجارت کے خلاف کمپین کرنے والے ایک سینیئر رکن اینڈرو اسمتھ نے برطانیہ کو سعودی عرب اور دیگر جارح ملکوں کا براہ راست حامی قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
یمن کے صوبے مآرب میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم دس عورتیں شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئیں۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
عرب انٹرنیٹ سائٹ ٹوئینٹی ون نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد نے غرب اردن اور بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی ایک نئی سازش تیار کی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں 50 سے زائد افراد شہید ہو گئے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی مہم کے نام پر محمد بن سلمان کے مخالف کئی اور شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
پاکستان کے ارکان سینیٹ نے یمنی عوام کے خلاف قائم سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے لئے ایک روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے آل سعود حکام کی کو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن قراردیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
سعودی فوجی اتحاد پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہ لینے سے متعلق تحریک التواء پر سینیٹ میں بحث ہوئی جس پرارکان نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس یسرائیل کاٹز نے سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کو دورہ اسرائیل کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل میں سعودی عرب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے رقابہ الہنجر میں سعودی فوج کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۷
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں علاقے میں استکبار مخالف جذبے کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۷
بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کے درمیان سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا ہے جس میں قیدیوں سمیت کم سے کم انتالیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
یمن کی فوج نے سعودی آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائل زلزال ایک سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی سعودی آلہ کار ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن پر سعودی جارحیت بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔