تلاش
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دسیوں بےگناہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۷
مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی غداری اور خیانت کی بھر پور مذمت کی۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۷
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں مزید تیئیس عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۷
ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے یمن کے خلاف جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد میں شریک ملکوں کے سربراہوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۷
سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے نجران میں سعودی فوجی ٹھکانے پر گولہ باری کی ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمزید یمنی شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے جبکہ سابق صدر عبداللہ صالح کےقریبی فوجی کمانڈروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح گزشتہ روز صنعا سے مآرب کی جانب فرار ہوتے وقت حوثی مجاہدوں کے ہاتھوں ہلاک کر دئے گئے۔عبد اللہ صالح یمن میں سعودی کٹھپتلی سمجھے جاتے تھے جنکی ہلاکت سے قبیلۂ آل سعود کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمدعلی جعفری نے کہا ہے کہ سعودی حکام امریکہ کے کہنے پر مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پھیلا رہے ہیں۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
سعودی لڑاکا طیاروں نے کل رات یمن کے دارالحکومت صنعا میں صدارتی ہاؤس پر حملہ کیا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عالمی قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں ایک درجن کے قریب عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۷
ہزاروں برطانوی شہریوں نے مشرق وسطی میں سعودی عرب کی جںگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سعودی اہداف کو عنقریب اپنے حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی عرب کے متعدد اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وہابی مفتی غاصب صیہونی حکومت کے حق میں فتوے دیتے ہیں۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۷
سعودی عرب میں گرفتار کئے گئے شہزادوں میں سے ایک سابق فرمانروا شاہ عبداللہ کے بیٹے اور نیشنل گارڈ کے سابق سربراہ متعب بن عبداللہ ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کی ڈیل کے بعد رہا ہو گئے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کا خود ساختہ فوجی اتحاد، دہشت گردوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ اسلامی ملکوں کے درمیان نفاق پیدا کرنے کے لئے ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوٹلوں میں قائم عارضی جیلوں میں سعودی شہزادوں کو ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔