SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی بادشاہ سے پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ریاض میں سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔

  • سعودی جارحیت پر یمن کا ردعمل

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی ہر طرح کی جارحیت کا جواب جنگ کے میدان میں پوری سختی کے ساتھ دیا جائے گا۔

  • امریکہ سعودی فوجی اتحاد سے مسلم امہ کو تقسیم کرنے کے درپے

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکی سرپرستی میں سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت ایک گہری سازش ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے حملے

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں صوبہ نجران میں سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب یمنی عوام نے سعودی حملوں میں مرنے والے بچوں کے علامتی تابوت کے ساتھ اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • سعودی اتحاد کے فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷

    یمن کی سرکاری فوج نے آل سعود کے اتحادی افواج کے حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دسیوں سعودی اتحادی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کی مساجد، رہائشی مکانات اور سرکاری و سول اداروں اور عمارتوں کو نشانہ بنایا۔

  • یمنی فوج کی کارروائی، سعودی اتحاد کے 50 فوجی ہلاک و زخمی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کم از کم پچاس فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

  • امریکہ نے یمن میں سعودی جرائم میں مشارکت کا اعتراف کر لیا

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کے حالیہ بیان کو یمن میں سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات میں امریکہ کی مشارکت کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔

  • کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہ ہونے والے سعودی ولیعہد کے خواب

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا نام ان دنوں میڈیا میں خوب دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ انھیں ایسے مہم جو اور شہرت پسند شہزادے کا نام دے رہے ہیں جو مغربی میڈیا خاص طور پر امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دینے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔

  • قیدیوں کی ایذارسانی میں سعودی ولی عہد کے ساتھ امریکا کا تعاون

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • حکومت سعودی فوجی اتحاد کے بارے میں ایوان کو اعتماد میں لے

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے سعودی قیادت والے نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد میں شمولیت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی محاصرے کی وجہ سے ہزاروں یمنی مریض جاں بحق

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    یمن کا ظالمانہ محاصرہ جاری ہے جبکہ اس محاصرے کے نتیجے میں ہزاروں مریض دم توڑ گئے ہیں۔

  • گرفتار سعودی شہزادوں پر بلیک واٹر کا تشدد

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےگرفتار شہزادوں اور عہدیداروں سے تفتیش کے لیے بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔

  • سعودی دھمکیوں کا سخت جواب دیں گے، انصاراللہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔

  • سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی بمباری

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر توپخانے سے گولہ باری کی ہے۔

  • سعودی جرائم اور امریکی خاموشی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • قطر پر سعودی اتحاد کا ایک بار پھر دہشت گردی کی حمایت کا الزام

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین نے قطر پر ایک بار پھر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔

  • صیہونیت کا پروردہ،سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    قبیلۂ آل سعودی اور دشمن اسلام و مسلمین اسرائیل کے آپسی تعلقات اب کسی سے ڈھکے چھپیے نہیں رہے۔صیہونی حکومت بالخصوص نتن یاہو کو شہرت و اقتدار کے متوالے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے بڑی امیدیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل میں سابق امریکی سفیر نے اس سعودی شہزادے کو ولیعہد چنے جانے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس انتخاب کو اسرائیلی خوابوں کی تکمیل کے مترادف قرار دیا تھا۔

  • گرفتار سعودی شہزادوں سے رقوم کی جبری وصولی کا آغاز

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں نے اپنی رہائی کے عوض بھاری رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

  • سعودی شہزادے ولید بن طلال سے امریکی کنٹریکٹرز کی پرتشدد تفتیش

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    کرپشن الزامات میں گرفتار سعودی شہزادے الولید بن طلال سمیت دیگر کو الٹا لٹکا کر تشدد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS