SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی فوجیوں کا حملہ ناکام

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷

    یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی فوجیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷

    ایک فوجی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں صنعا کے شمال مشرق میں واقع نہم کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو یمنی ساخت کے زلزال ایک نامی میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • پاک سعودی مشترکہ فوجی مشقیں

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ شہاب 2‘‘ سعودی عرب میں شروع ہو گئی ہیں۔

  • سعودی وزیرخارجہ اسرائیل کے ترجمان

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ اسرائیل کی باتوں کا عربی میں ترجمہ کرتے ہیں ۔

  • سعودی ولی عہد پر ناکام قاتلانہ حملہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں اصلاحات اور انسداد بدعنوانی کے بہانے غیرمعمولی سطح پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ کے بعض معتبر جرائد نے لکھا ہے کہ سعودی عرب میں متعدد سینیئر فوجی افسران کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • سعودی محاصرہ: یمن کے لاکھوں افراد کی موت کا خدشہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے فوجی اتحاد کے محاصرے کی وجہ سے یمن کے لاکھوں افراد کی موت کا خدشہ ہے۔

  • سعودی شہزادوں کی گرفتاری اورایزارسانی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد کے اقدامات پر امریکی حمایت کا اعلان

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷

    امریکی وزیر خزانہ نے کرپشن کے بہانے سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے متعلق اس ملک کے ولیعہد کے اقدامات پر واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • عالمی امداد کے پیر میں آل سعودی کی بیڑی! کارٹون

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن میں موت تیزی سے لپک کر پہونچ رہی ہے مگر امداد...!

  • جرمنی سے سعودی سفیر کو واپس بلالیا گیا

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے جرمنی کے درالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔

  • فرانسیسی اور سعودی وزرائے خارجہ کا بیان مستر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کاجواب

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں الضبعہ کے علاقے میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنانیوں کا اتحاد سعودی سازشوں پر پانی پھیر دے گا، خطیب جمعہ تہران

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷

    تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ لبنانی قوم کا اتحاد، امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی سازشوں کی شکست کے مترادف ہے۔

  • فرانس کے وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷

    فرانس کے وزیر خارجہ نے ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر سعودی حملوں کی مذمت

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صنعا کے ہوائی اڈے پر سعودی طیاروں کی بمباری

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ہوائی اڈے پر کئی بار حملے کیے ہیں۔

  • صنعا میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صنعا کے علاقے نہم میں سعودی اتحاد کے ایک ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے جس میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS