SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی بمباری اورمحاصرہ، یمن کو قحط کا سامنا

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی حملوں اور محاصروں کی وجہ سے 7 میلین انسانوں کو شدید ترین قحط کا سامنا ہے۔

  • یمن، سعودی جارحیت کے خلاف دارالحکومت صنعا میں شدید مظاہرہ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • سعودی جارحیت کے خلاف یمن میں وسیع مظاہرے

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    یمن کے عوام نے سعودی عرب کی جانب سے ظالمانہ محاصرے کے خلاف دارالحکومت صنعا میں بڑا مظاہرہ کیا ہے۔

  • لبنان کی رکنیت معطل کرنے کا سعودی مطالبہ مسترد

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    عرب لیگ نے لبنان کی رکنیت معطل کرنے کے سعودی مطالبے کو مسترد کر دیا۔

  • فلسطینی صدر پر بھی استعفے کے لیے سعودی دباؤ

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    سعودی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - مشرق وسطی کی صورتحال اور سعودی اقدامات

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷

    نشر ہونے کی تاریخ 12/ 11/ 2017

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران اور جیزان میں سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • مظلوم یمنیوں پر سعودی جارحیت جاری، عالمی برادری خاموش

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعھد پر ترکی کے صدر کی تنقید

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    انقرہ و ریاض کے حکام کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ترکی نے اعتدال پسند اسلام کے سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان کے بیانات کو ہدف تنقید بنایا ہے

  • سعودی پالیسیاں خطے کے لیے تباہ کن ہیں، بہرام قاسمی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی وزیر خارجہ کے حالیہ جنگ پسندانہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی حکام کی نادرست، تفرقہ پرداز اور اشتعال انگیز پالیسیاں پورے علاقے کے لئے تباہ اثرات کی حامل ہیں۔

  • سعودی بمباری میں درجنوں یمنی شہید اور زخمی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں کئی مقامات پر وحشیانہ حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے یمن میں انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عسیر میں سعودی فوجی مرکز پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں علب گذرگاہ کے قریب سعودی فوجی مرکز پر زلزال دو میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • لبنان کے اندرونی معاملات میں کھلی سعودی مداخلت

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    سعد حریری کے لبنان کی وزارت ‏عظمی سے استعفے کے ایک ہفتے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک لبنان کو سعودی عرب کے لیے مشکلات کا مرکز نہیں بننے دے گا۔

  • سعودی اتحادی ملکوں کے دارالحکومت یمن کے نشانے پر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے دارالحکومت، یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملوں کے نشانے پر ہیں۔

  • سعودی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور سیکورٹی اداروں نے جنوبی صوبے تعز کے صبر الموادم نامی علاقے میں غیر معمولی کاروائی کے دوران سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا۔

  • ایران نے یمن پر سعودی جارحیت کی شدید مذمت کی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ملک میں خوف و ہراس میں زندگی بسر کر رہا تھا: سعودی شہزادہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی برادری سعودی جرائم کا نوٹس لے : ایران

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS