SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جارحین پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع صوبے نجران میں سعودی آلہ کاروں اور ایجنٹوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں درجنوں سعودی آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔

  • یمنی فوج نے امریکی سعودی جاسوس طیارہ مار گرایا

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷

    یمن کی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا پر پرواز کرنے والے امریکی ساخت کے جاسوس طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • صوبہ بیضا میں سعودی اتحادیوں کے اڈوں پر حملے

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے صوبہ البیضاء میں سعودی اتحادی فوجیوں کے خلاف بیک وقت تین کارروائیوں کی خبر دی ہے۔

  • نجران میں کئی سعودی اتحادی فوجی ہلاک

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کی الخضراء گذرگاہ کے نزدیک القیادہ پہاڑی پر بمباری کی ہے

  • یمن میں سعودی جنگ پر خاموش نہیں رہا جاسکتا، جرمی کوربن

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما جرمی کوربن نے کہا ہے کہ یمن میں سعود عرب کی جنگ پر خاموش نہیں رہا جا سکتا۔

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، دسیوں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کی کارروائی میں دسیوں سعودی پٹھو فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپ کے گولوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبے تعز میں تل سلطان کے علاقے میں سعودی آلۂ کار فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال دو میزائل سے حملہ ہوا ہے۔

  • نجران میں یمنی فوج نے سعودی فوج کا حملہ پسپا کر دیا

    Sep ۲۳, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقے نجران میں سعودی فوج کے ایک بڑے حملے کو پسپا کر دیا اور متعدد سعودی فوجیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • خواتین سے متعلق متنازع بیان، سعودی عالم پر پابندی عائد

    Sep ۲۳, ۲۰۱۷

    خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سعودی عالم دین کی امامت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

  • سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جیزان کے علاقے میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • یمن کا سعودی جرائم کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷

    یمن کی قومی حکومت کے وزیرخارجہ نے یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے-

  • سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے صوبہ جوف کے مجمع الحزم نامی علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو اورگن میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن میں سعودی جرائم جاری، ایک ہی خاندان کے نو افراد جاں بحق

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷

    یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملوں میں ایک ہی خاندان کے نو افراد جاں بحق ہونے کی خبریں ہیں۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۱۶, ۲۰۱۷

    یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں اور مارٹر گولوں کے حملوں میں آٹھ یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے بھی جوابی کارروائی کرکے سعودی عرب کے متعدد اتحادی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے.

  • مساجد پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کے حملے کئی مسجدوں میں تالے

    Sep ۱۵, ۲۰۱۷

    آل سعود کے فوجیوں نے قطیف ، طائف، عنیزہ اور ریاض شہروں کی کئی مسجدوں کو بند اور ائمہ جماعت کو گرفتار کر لیا ہے

  • پندرہ ستمبر نامی تحریک اور سعودی حکومت پر وحشت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت نے پندرہ ستمبر کی سعودی تحریک کے پرامن مظاہروں کو روکنے کے لئے ملک کے مفتی اعظم کا سہارا لیا ہے

  • سعودی فوجیوں کے حملے میں ایک یمنی بچہ اور اس کی ماں جاں بحق

    Sep ۱۵, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مارٹر حملے میں ایک بچہ اور اس کی ماں جاں بحق ہوگئی ہے

  • پیرس میں سعودی سفارت خانےکے سامنے مظاہرہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۷

    فرانس کے باشندوں نے پیرس میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔

  • اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷

    ان دنوں سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی تاناشاہی کا دور دورہ ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS