SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  • سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے خلاف تحقیقات کا حکم

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں متعین اپنے ملک کے سفیر اور سفارتی عملے کے خلاف سخت انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے اسکولوں میں ہندو مت کی تعلیم دینے کا حکم

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلموں کو ہندو مت کی تعلیم دی جائے گی۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایئربیس پر پھر ڈرون حملہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱

    یمنی ڈرون کو روکنے میں آل سعود کی حکومت بری طرح سے ناکام ہو گئی ہے۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ایک اور ڈرون حملہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ملک خالد ایئربیس پر حملے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں حماس کے رہنما کے گھر پر پولیس کی یلغار ۔۔۔۔ بیوی اور بہو بھی گرفتار

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱

    سعودی پولیس نے تحریک حماس کے رہنما محمد الخضری کے گھر پر دھاوا بول دیا-

  • سعودی عرب کی جانب سے انقرہ کا نیم سرکاری بائیکاٹ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱

    سعودی تجارتی پالیسیاں اور اُس کے طریقہ کار کو ڈبلیو ٹی او میں پیش کردیا گیا: ذرائع ابلاغ

  • ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات ؟

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱

    ایران نے سعودی عرب سے گفتگو کا ہمیشہ خیر مقدم کیا ہے۔

  • جنوب مغربی سعودی عرب میں یمنی فوج کا آپریشن

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی سعودی عرب میں حساس علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایاگیا ہے -

  • سعودی عرب پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب پر دو بیلسٹک میزائلوں اور سترہ ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب؛ غداری کے الزام میں تین فوجی اہلکاروں کو سزائے موت

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے نتیجے میں تین سعودی فوجیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔

  • سعودی عرب نیا فضایئ دفاعی سسٹم خریدنے کی کوشش کررہا ہے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے یورپ اور امریکہ سے جدید ترین دفاعی سسٹم کی خریداری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

  • سعودی عرب نے دھمکیاں دیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا تازہ انٹرویو

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

  • سعودی عرب کے شاہ خالد ائربیس پر یمنیوں کے کامیاب ڈرون حملے

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سال کا سب سے بڑا لطیفہ: سعودی عرب خطے کے استحکام کی طرف سے تشویش میں ہے!

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ان کے ملک نے اس بات کی طرف سے اطمینان حاصل کر لیا ہے کہ کسی بھی قسم کا نیا ایٹمی سمجھوتہ ایران کے لیے شدت سے واجب العمل ہوگا، کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ عالمی برادری خطے کے عدم استحکام کو دور کرنے کے لیے سنجیدہ کوشش کرے گي جو ایران کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔

  • یمنیوں نے بنایا سعودی عرب کے ایک اور حملے کو ناکام

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ ضالع میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی حملوں کو پسپا کر دیا ہے

  • سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے: حماس

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    حماس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے۔

  • ایران کے ایٹمی مذاکرات میں شمولیت کی سعودی عرب کی درخواست!

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی مذاکرات میں اپنے ملک کی شرکت کو تہران اور ریاض کے قریب ہونے کا ایک موقع قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS