تلاش
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۱
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
سعودی عرب نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی شرط پیش کر دی ہے ۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے اعتراف کیا ہے کہ یمن پر سعودی حملے سے لے کر اب تک سعودی عرب پر 359 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۱
امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۱
انصار اللہ یمن کے ترجمان اور امن مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد، وسیع البنیاد اور منصفانہ امن کے قیام میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۱
عراق کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کربلا کی آپریشنل کمان کے ساتھ مل کر سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۱
میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۱
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ اور انقلاب یمن کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ملک کے خلاف امریکی سعودی جارحیت کو چھے برس مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۱
سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۱
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ نے ما ورائے عدالت قتل کے معاملات میں اپنی خصوصی رپورٹر ایگنس کالامارڈ کے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ ایک سینئر سعودی عہدیدار نے انھیں موت کی دھمکی دی ہے ۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۱
لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں عرب دنیا کے معروف صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی تجویز اور پھر اسے انصار اللہ کی جانب سے مسترد کئےجانے کی وجوہات کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے ۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن پر 6 سال کی جارحیت کے بعد دعوی کیا کہ اس نے یمن کی جنگ کو ختم کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۱
لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
سعودی عرب نے آئل ریفائنری پرڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوب مغربی سعودی عرب میں واقع ابہا ہوائی اڈے کے فوجی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کے لئے بری فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۱
خطیب زادہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں نفرت اور تشدد کو بڑھاوا دے رہی ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۱
ابہا ائرپورٹ اور الخالد ائربیس پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر ڈرونز حملے ہوئے ہیں۔