تلاش
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
پاکستان فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کی کمانڈ کو ایران کی شمولیت سے مشروط کر دیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے بادشاہ کے دورہ انڈونیشیا پر اس ملک کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی نمائشی فوجداری عدالت نے انقلاب حنین نامی مظاہروں میں شرکت کے لئے آمادگی کا اعلان کرنے جیسے بے بنیاد الزام کے تحت سات نوجوانوں کو قید کی سزا سنائی ہے
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران اور جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۷
یمن کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے سرحدی صوبے نجران میں سعودی فوجی اڈے پر زالزال دو میزائل سے حملہ کیا گیا ہے -
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے عادل الجبیر نے بغداد پہنچنے کے فورا بعد عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے انٹیلی جینس چیف خالد بن علی الحمیدان نے اسرائیل کا دورہ جہاں انہوں نے صیہونی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
جنوبی یمن پر سعودی عرب کی فضائی بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی حکام پر عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جانا چـاہئے
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی کر کے سعودی اتحاد کے ایک فوجی کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
کیلی فورنیا سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن نے مشرق وسطی اور یمن کے حوالے سے امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسوں کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے تعز کے شہر المخا پر بمباری کی جس میں مقبنہ شہر کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ سنان شہید ہو گئے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سعودی عرب اور اسرائیل کے موقف میں یکسانیت کوئی اتفاقی چیزنہیں ہے بلکہ علاقے کے خلاف ان دونوں حکومتوں کی سازش کی تاریخ پرانی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۷
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمنی بچوں کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۷
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے صوبے جیزان میں واقع الشقیق کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۷
سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی علاقے میں واقع سعودی عرب کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۷
ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس ملک میں بین الاقوامی تحقیقات کرائے جانے کو ضروری قرار دیا ہے