SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن پر سعودی جارحیت کی مذمت

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    یمن کی وزارت انسانی حقوق اور اس ملک کے متعدد گورنریٹس نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں یمن میں سعودی عرب کے نئے وحشیانہ جرائم منجملہ صوبے صنعا کے شمالی علاقے میں مجلس عزا پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی، انصاراللہ کی جانب سے مذمت

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل نے ایک بیان میں صوبہ صنعا میں ارحب کے علاقے پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی طیاروں کی بمباری

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے پانچ صوبوں میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • یمن میں سعودی جنگی طیارہ مار گرایا گیا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷

    یمن کی فضائیہ کے اہلکاروں نے صوبے مآرب میں سعودی عرب کا ایک جارح جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی آپس میں الجھ پڑے

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷

    جنوبی یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • سعودی ولی عہد کے لیے سی آئی اے کا ایوارڈ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷

    دہشت گردوں کے سرغنہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں سعودی خدمات کو سراہتے ہوئے سعودی ولیعہد کو ایوارڈ دیا ہے۔

  • سعودی بمباری میں تین کم سن یمنی بچے شہید

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف صوبوں میں عام شہریوں اور ان کے گھروں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷

    یمنی عوام نے دو برس سے جاری سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • شہید مرسی الربح کے گھر پر سعودی اہلکاروں کا حملہ

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے اپنے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العوامیہ میں واقع شہید مرسی الربح کے گھر پر حملہ کر دیا۔

  • سعودی فوجی مراکز پر یمن کے جوابی حملے

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    یمن کے پریس ذرائع نے صوبے تعز میں واقع المخا کے مشرق میں سعودی ایجنٹوں سے متعلق گیارہ فوجی گاڑیوں کو تباہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • علاقے میں مسلکی اختلافات پھیلانے کی سعودی حکومت کی سازش

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • یمن کے فوجیوں نے سات سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سات فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے-

  • سعودی دارالحکومت ریاض پر یمنی فوج کا پہلا میزائلی حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے جبکہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے یمنی فوج نے پہلی بار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک فوجی اڈے پر بیلیسٹیک میزائل سے حملہ کیا ہے

  • قارون سے کم نہیں سعودی شہزادوں کی حرکتیں ۔ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷

    ایک سعودی شہزادے نے اپنے ۸۰ شکاری پرندوں کے لئے ایک فلائٹ میں ۸۰ سیٹیں بُک کرائیں۔یہ ہے خادم حرمین شریفین کا خاندان!!!

  • یمن پر سعودی جارحیت اور جنگی جرائم

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • یمن میں دسیوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک و زخمی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷

    یمن کے جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -

  • یمنی فوج نے سعودی بحری جنگی جہاز تباہ کر دیا

    Jan ۳۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کا ایک بحری جنگی جہاز، یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے کا نشانہ بننے کے بعد غرق ہو گیا۔

  • امریکی صدر اور سعودی شاہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    امریکی صدر اور سعودی شاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردی کے خلاف اپنی کارکردگی کو خود سراہا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی اداروں کی کمزوریاں

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • سعودی عدالت نے کرین سانحہ کیس بند کر دیا

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی شاہی عدالت نے مکہ مکرمہ کے کرین حادثے میں ملوث تمام افراد کے خلاف کیس بند کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS