SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر دوسرا ڈرون حملہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون نے آج علی الصبح سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر میں ملک خالد ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹

    امریکی صدرٹرمپ نے قانون شکنی کرتے ہوئے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی۔

  • سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی واپسی

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ملک خالد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • امریکی فوجیوں کو سعودی عرب بلانے کی وجوہات

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے شاہ سلمان نے سرزمین وحی پر ایک بار پھر امریکی فوجیں تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

  • سعودی عرب نے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑ دیا

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب نے آخر کار پکڑے جانے والے ایرانی آئل ٹینکر کو جدہ بندرگاہ پر چھوڑ دیا۔

  • جنگ یمن سے امارات کی علیحدگی کے بعد سعودی عرب کے سامنے کیا ہیں آپشن؟

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹

    جنگ یمن سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی کے بعد سعودی عرب، جنگ اور نا امنی کی دلدل میں اکیلا پڑ کیا ہے اور اس کے سامنے سخت آپشن باقی بچے ہیں ۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پر یمن کا ڈرون حملہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد ایئربیس کو ایک بار پھر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجیوں اور ہتھیاروں کی روانگی کا اجازت نامہ جاری

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹

    پنٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزارت جنگ کے سرپرست مارک ایسپر نے سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجی اور جدید ترین ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔

  • ایران سے جنگ کرنا نہیں چاہتے، سعودی عرب

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ ہم ایران سے جنگ کرنا نہیں چاہتے جبکہ انھوں نے تہران کے ساتھ رابطے برقرار کئے جانے کی بھی خبر دی۔

  • سلامتی کے نام پر سعودی عرب میں ایک ہزار سے زائد غیر ملکی قید

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹

    سعودی کی وزارت داخلہ نے ایک ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو سیکورٹی معاملات کے بہانے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • قطر کے خلاف سعودی عرب کی صف سے اردن کی علیٰحدگی

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے زید اللوزی کو قطر میں اردن کا نیا سفیر معین کیا ہے اور امیرِ قطر شیخ تمیم نے سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے دہشت گردانہ منصوبوں کا راز فاش

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹

    سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے ایسے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے جنھیں یہ علم تھا کہ آل سعود حکومت کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کتنے گہرے تعلقات ہیں۔

  • سعودی عرب میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹

    سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • سعودی عرب رات میں ابہا ایرپورٹ بند رکھنے پر مجبور

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹

    جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمن کے مسلسل ڈرون حملوں کے بعد ریاض کی حکومت نے رات کے وقت ابہا ہوائی اڈے کو بند رکھے جانے کا حکم دے دیا۔ سعودی حکومت نے اسی کے ساتھ اسٹاک ہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

  • سعودی عرب میں موت کی سزاؤں میں اضافہ

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹

    رواں سال کے پہلے چھے ماہ کے دوران سعودی عرب میں سزائے موت دیئے جانے کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔

  • سعودی عرب کو قطر کی دھمکی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹

    امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں

  • سعودی عرب کے ابہا اور جیزان کے ہوائی اڈوں پر یمن کے ڈرون حملے

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹

    یمنی افواج کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں اور سعودی اتحاد کے اہم ترین فوجی مراکز پر اپنے ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS