تلاش
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۶
نشر ہونے کی تاریخ- 05-11-2016
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۶
حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے روضے کو منہدم کرنے والا دہشت گرد کمانڈر واصل جہنم ہوگیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۶
پہلی محرم کو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر پرچم بدلنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
ریو اولمپیک میں طلائی تمغہ جیتنے والے ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کا اعزازی خادم بننے کا شرف حاصل ہو گیا۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۶
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی مضافات میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے قریب خوفناک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۶
حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کے یوم شهادت پر خصوصی پروگرام
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کے یوم شهادت پر خصوصی پروگرام
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۶
شام کے صدر بشاراسد نے دمشق میں یوم مادر کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شام کی جنگ میں جاں بحق ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ اور ان کی ماؤں سے ملاقات میں ان کے صبر و حوصلے کو سلام پیش کیا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۶
دختر رسول صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مبارک سالگرہ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۶
خصوصی پروگرام ( حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ) 13-03-2016
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۶
خصوصی پروگرام یوم شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۶
لبنان کے وزیراعظم نے سعودی عرب کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۶
شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کے موقع پرجہاں پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے وہیں تہران میں ایوان صدر میں بھی مجلس عزا برپا ہوئی -
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۶
یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۶
صدرِ ایران مسعود پزشکیان نے انسانی حقوق کے معاملے پر مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے سات سمندر پار سے آنے والے جرائم پیشہ لوگوں کی ضرورت نہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ملاقات کی ہے جس میں رہبر انقلاب نے جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۶
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینیئرعہدیداروں کی ایران آمد اور تہران نشست علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے کی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۶
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ درآمد شدہ سلامتی کی میعاد ایک دن ختم ہوجاتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرمحمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور دیگر سبھی ممالک جان لیں کہ اگر ہماری سیکورٹی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔