تلاش
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۱
پاکستان اور ہندوستان کے شوبز سے تعلق رکھنے والوں اور اسی طرح سیاستدانوں نے کامیڈی اداکارعمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۱
ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۱
افغانستان کے شہر مزار شریف پر بھی طالبان کا قبضہ ہوگیا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۱
افغانستان کے شہر مزار شریف کے مکمل سقوط کرجانے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۱
برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۱
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۱
مقتدی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا ایمان ہراسلحے سے زیادہ قوی اور طاقتور ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۱
پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۱
پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
ریاست آندھرا پردیش میں ہونے والے المناک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۰
خودساختہ اسرائیلی حکومت اور خلیج فارس کے بعض ممالک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر رہے ہيں۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کی حکومت پر، عوام کے مقبول لیڈروں کو مجرم بنادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی والدہ کو ان کے آبائی علاقے جاتی امرا میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
پاکستان کے دفتر خارجہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کی تعمیل سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان سے اپنی جماعت کی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان میں احتساب بیورو نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بعض دیگر رہنماؤں کے خلاف بدعنوانی کے الزام میں نئے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۰
حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے فوج پر اپنی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۰
لاہور میں بغاوت کیس سے، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چھوڑکے سبھی مسلم لیگی رہنماؤں کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف غداری مقدمے کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔