صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i421327-صیہونی_دہشتگرد_نے_ایک_فلسطینی_نوجوان_کو_گولی_مار_دی_(ویڈیو)
آج ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے صندلہ ٹاؤن میں ایک صیہونی آبادکار کو ایک فلسطینی نوجوان دیار عمری پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فائرنگ سے قبل دونوں میں کسی بات کو لے کر ہاتھاپائی ہوتی نظر آئی پھر اچانک غاصب صیہونی آبادکار نے اپنی پسٹل نکال کر اپنی گاڑی پر سوار ہو رہے فلسطینی نوجوان کو تین گولیاں مار کر اُسے شہید کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran