SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی جوابی فائرنگ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی، فلسطین کی تحریک مزاحمت

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲

    جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جهڑپیں

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کردیا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی کنارے کے علاقے میں چھے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲

    فلسطین کی مقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے زیرقبضہ شہر اشدود میں واقع ایک صنعتی لیباریٹری میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 15 فلسطینی زخمی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے 15 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • مسجد الاقصی پر حملے کے بارے میں انتہا پسند صیہونی لیڈر کا اشتعال انگیز بیان

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ قدس کارروائی اچھی منصوبہ بندی کا نتیجہ تھی۔

  • فلسطینیوں کو کوئی روک نہیں سکتا، تل ابیب میں فائرنگ سے ایک اور صیہونی زخمی

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں ہونے والی فائرنگ سے ایک اور صیہونی زخمی ہوا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کا انکشاف

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ حکومت دو ملین ڈالر کی رقم سے متحدہ عرب امارات کے شہری علاقوں میں ڈرون طیاروں کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

  • اسرائیل خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا، ایک صیہونی ہلاک 18 زخمی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲

    مقبوضہ بیت المقدس میں 2 زوردار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک صیہونی ہلاک اور 18 صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔

  • نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲

    فلسطینیوں کی نابلس بٹالین نے غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔

  • صیہونی ٹولے کا شام پر پھر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲

    شام کے ائیرڈیفنس یونٹ نے غاصب صیہونی ریاست کے فضائی حملے میں فائر کئے گئے کئے میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تاہم کچھ میزائل زمین تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔

  • صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲

    صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔

  • غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس میں صیہونی فوجیوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲

    غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب صہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبریں ملی ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS