انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i416520-انتہا_پسند_صیہونی_وزیر_مسجد_الاقصیٰ_میں_درآیا_(ویڈیو)
غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran