SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • شام پر پھر صیہونی ٹولے کا حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲

    شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • صیہونی دھمکیوں پر صدر ایران کا ردعمل۔ ویڈیو

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے مشورہ دیا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے پہلے وہ یہ دیکھ لیا کرے کہ جو کچھ وہ کہہ رہی ہے، کیا وہ موجودہ حقائق سے میل کھاتا ہے۔

  • جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں شدید جھڑپ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲

    غرب اردن کے شمال میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوان ز خمی ہوئے ہیں

  • غرب اردن میں مسلح جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی زخمی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع‏ نے غرب اردن میں مسلح جھڑپیں ہونے کی خـبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صیہونی حکام کے ظالمانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے

  • دنیا کی ہر مسجد صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کا مرکز ہے: ایران

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲

    تمام مساجد فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونیوں کے خلاف مزاحمت و استقامت کا مرکز بنی رہیں گی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔

  • صیہونی فوج کو تباہ کر سکتی ہے حزب اللہ: ایرانی کمانڈر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سینئر کمانڈر سردار نقدی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی زمینی افواج صیہونی فوج کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

  • حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی جنرل نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں آنے والی کمی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایران

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے پڑوسی ملکوں کی سیکیورٹی کو ایران کی سیکیورٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ثابت ہو گا۔

  • صیہونی فوجی نے اپنے ساتھی کی جان لی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲

    طولکرم میں بغیر بتائے اپنی چوکی چھوڑنے والے غاصب اسرائیلی فوجی کو اس کے ساتھی نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کا زوال قریب ہے: ایران

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    تہران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس زوال اور نابودی کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے۔

  • شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع علاقے طرطوس پر حملہ کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں غاصب صیہونیوں کی براہ راست فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • شام پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ+ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع طرطوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم تین افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فوجیوں نے ایک اور صحافی کو گولی کا نشانہ بنایا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر اپنے تازہ حملے میں ایک صحافی کو زخمی کردیا ہے۔

  • غزہ کے جوابی حملوں میں 60 صیہونی زخمی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲

    غزہ پر صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیتے ہوئے استقامتی محاذ نے جو کارروائیاں کیں، ان میں کم از کم 60 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲

    وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

  • صیہونی، صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہيں: وزیر خارجہ ایران

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے غزہ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت پر رد عمل میں کہا ہے کہ گزشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو کے علاوہ ، شام اور لبنان کے وزرائے خارجہ سے بھی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائي حملے کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو ہوئي ۔

  • تین روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت کی شرمناک شکست

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲

    غزہ کے عوام نے پیر کی صبح سڑکوں پر نکل کر، جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو فلسطینیوں کی جیت اور غاصب صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت قرار دیا۔ اسی کے ساتھ جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی فلسطینیوں کی شرائط پر عمل میں آئی ہے اور دشمن نے ان شرائط کی پابندی نہ کی تو ہمارے حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS