صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینیوں کی بھیڑوں کو بھی نہیں بخشا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393836-صیہونی_بھیڑیوں_نے_فلسطینیوں_کی_بھیڑوں_کو_بھی_نہیں_بخشا_ویڈیو
انسان نما صیہونی بھیڑیوں نے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی قریے پر دھاوا بول کر وہاں موجود مقامی باشندوں کو انتہا پسندانہ اقدامات کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انکی بھیڑوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں چاقو سے زخمی دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran