تلاش
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۱
چھے فلسطینی قیدیوں کے اسرائیل کی جیل سے حیرت انگیز فرار پر فلسطینیوں میں جشن اور مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب فلسطینی علاقے غزہ کے کئی مقامات کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کی جیل سے چھے فلسطینی قیدیوں کا فرار جہاں صیہونی سیکورٹی انتظامیہ کی ذلت و رسوائی کا باعث بنا ہے وہیں فلسطینیوں نے قیدیوں کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بھرپور جشن منایا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۱
صہیونی حکومت نے اہم ترین اسرائیلی خلائی سائنسدان کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۱
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۱
حماس نے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے تحفظ کی خاطر بڑی تعداد میں وہاں آکر اجتماع کریں۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۱
نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۱
مشرقی غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ اس دوران حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام رات کے وقت لیلۃ الغضب کے عنوان سے صیہونیت مخالف مظاہرے جاری رکھیں گے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۱
فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۱
صہونی حکومت کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ہم حماس کے مقابلے میں دفاع کی طاقت نہیں رکھتے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۱
ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ جب اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار صیہونی حکومت کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۱
غزہ پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کر دیئے ہيں۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۱
ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر غزہ کو دھمکی دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ غزہ پر ایک اور حملہ کرنے کے لئے فوج کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۲۱
شام کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقے کے امن و سیکورٹی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۱
عراق کے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ اربیل کے جنوبی علاقے قوش تپہ کے علاقے میں سات راکٹ گرے ہیں۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۱
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمالی جنوبی اور مغربی علاقے پر حملہ کیا ہے۔