SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا کوئی سوال نہیں، عراق فلسطینی کاز کا حامی رہے گا: برہم صالح

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱

    بغداد سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کے رابطہ کو عراقی صدر نے مسترد کیا ہے۔

  • غزه پر صیہونی جارحیت

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں، فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری صیہونی جیل سے جان بچا کر بچ نکلنے والے فلسینی قیدیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اور غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت سے تعلقات بحال کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے  خلاف بحرینی عوام میں غم و غصہ برقرار ہے اور انکے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی عدالت پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا استقبال۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    گزشتہ روز جس وقت جلبوع جیل سے فرار ہوکر صیہونی حکومت کو زوردار طمانچہ رسید کرنے والے چار فلسطینی قیدیوں کو صیہونی اہلکار اپنی نام نہاد عدالت لے کر پہنچے تو وہاں اکٹھا ہوئے فلسطینی باشندوں نے اپنے نعروں اور تالیوں سے اُن کا استقبال کیا۔

  • صیہونی عدالت نے فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا الزام دھرا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    خود ساختہ صیہونی حکومت کی نام نہاد عدالت نے جیل سے فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہو جانے والے چار فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • صیہونی فوج کا فرار شدہ 6 فلسطین قیدیوں میں سے 2 کو گرفتار کرنے کا دعوی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱

    صیہونی فوج نے’جلبوع‘ جیل سے آزاد ہونے میں کامیاب ہوئے 6 فلسطینیوں میں سے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱

    فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔

  • صیہونی غبارے میں سوراخ ہوا۔ کارٹون

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱

    گزشتہ مہینوں میں قبلۂ اول کی غاصب، صیہونی حکومت کو عالمی سطح پر متعدد بار خوار ہونا پڑا۔ کبھی فلسطین کی آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی مزرعوں اور کھیت کھلیان کے لئے عذاب بن گئے تو کبھی سیف القدس نامی فلسطینیوں کے معرکے نے صیہونی حکومت کو ناکو چنے چبوا دئے اور اب کچھ دن سے اسرائیل کی سب محفوظ جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب اور حیرت انگیز فرار نے صیہونی حکومت کی چولیں ہلا دی ہیں۔ کئی دن گزر جانے کے بعد بھی جیل سے فرار فلسطینیوں کو ڈھونڈنے میں صیہونی ٹولہ پوری طرح ناکام رہا ہے۔

  • صیہونی جیلروں کے ظلم و تشدد سے تنگ فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگائی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱

    عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔

  • صیہونی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب فرار پر فلسطین میں جشن و مبارکبادی کا سلسلہ جاری، ہنیہ نے دی نخالہ کو مبارکباد

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱

    چھے فلسطینی قیدیوں کے اسرائیل کی جیل سے حیرت انگیز فرار پر فلسطینیوں میں جشن اور مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غزہ کے خان یونس علاقے پر صیہونی حکومت کی بمباری۔ ویڈیو

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب فلسطینی علاقے غزہ کے کئی مقامات کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے فرار پر غزہ میں جشن

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کی جیل سے چھے فلسطینی قیدیوں کا فرار جہاں صیہونی سیکورٹی انتظامیہ کی ذلت و رسوائی کا باعث بنا ہے وہیں فلسطینیوں نے قیدیوں کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بھرپور جشن منایا ہے۔

  • صیہونی حکومت نے اپنے خلائی سائنسداں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱

    صہیونی حکومت نے اہم ترین اسرائیلی خلائی سائنسدان کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔

  • صیہونی فوجی سو گئے، فلسطینی قیدی نکل گئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

  • صیہونی فوجی سرکشی پر اتر آئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱

    حماس نے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے تحفظ کی خاطر بڑی تعداد میں وہاں آکر اجتماع کریں۔

  • نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 82 زخمی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱

    نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔

  • نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک نوجوان شہید

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱

    مشرقی غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ اس دوران حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام رات کے وقت لیلۃ الغضب کے عنوان سے صیہونیت مخالف مظاہرے جاری رکھیں گے۔

  • صیہونی فوجی کولڈ ڈرنک کی چوری کرتے ہوئے+ ویڈیو

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱

    فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS