صیہونی عدالت پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا استقبال۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392877-صیہونی_عدالت_پہنچنے_پر_فلسطینی_قیدیوں_کا_استقبال_ویڈیو
گزشتہ روز جس وقت جلبوع جیل سے فرار ہوکر صیہونی حکومت کو زوردار طمانچہ رسید کرنے والے چار فلسطینی قیدیوں کو صیہونی اہلکار اپنی نام نہاد عدالت لے کر پہنچے تو وہاں اکٹھا ہوئے فلسطینی باشندوں نے اپنے نعروں اور تالیوں سے اُن کا استقبال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶ Asia/Tehran