تلاش
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۱
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجازت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۱
روس کا کہنا نہے کہ خود ساختہ اسرائیلی ریاست استقامتی محاذ کی عسکری صلاحیت کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکی ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۱
فلسطین کے استقامتی گروہوں کے المصطفی بریگیڈ نے واضح کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے سامنے کبھی بھی پسپائی اختیار نہیں کی جائے گی اور ایک قدم بھی پیچھے ہٹنا ممکن نہیں ہے اور ہم ہرطرح کی جنگ اور عزت و شرافت کی ہر جدوجہد میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۱
نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام میں 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین کے علاقے رامالله کے قریب مزید 350 صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۱
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالی باف نے دنیا میں یونی پولر ازم کی مخالفت اور ملٹی پولراز کے تحفظ کو، ایرانی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۱
امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے شہریوں نے امریکی حکام سے اسرائیل کے ساتھ اپنے رابطے توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۱
انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ جنگ نہیں کی بلکہ وہاں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۱
اسرائیل میں سیاسی بحران کے دوران صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اندر سے کمزور، زخمی اور کئی ٹکڑے ہو چکا ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۱
صیہونی دشمن کے لئے ملک الموت کی حیثیت رکھنے والے غزہ کے محافظ جوانوں نے ایک بار پھر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی خاطر صیہونی دشمن سے نبردآزما رہنے کے لئے اپنے فولادی عزم کا اعلان کیا اور غزہ کی سڑکوں پر مارچ کیا تاکہ صیہونی بمباری سے ہراساں ہو چکے بچوں کے دلوں کو قوت قلب عطا کر سکیں۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۱
ایران کے دو اعلی فوجی کمانڈروں نے طاقتور فلسطین کے قیام اور صیہونی حکومت کے عنقریب زوال کی پیشین گوئی کی ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے کے میدان جنگ کے انٹیلیجنس ڈویژن کے ایک عہدیدار نے حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کئی طریقوں سے میزائل فائر ہوتے ہیں۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۱
اسرائیل کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ پٹی ميں حماس کے رہنما، اسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر جنگ سے زیادہ شجاع اور بہادر ہیں۔