SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔

  • بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، مسجد الاقصی کا صیہونی فوج کے ہاتھوں مکمل محاصرہ

    May ۱۰, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی نمازیوں اور دھرنے پر بیٹھے فلسطینیوں پر حملہ کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے سے محمود عباس برہم، فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کا نماز کے دوران مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱

    جمعے کی شب غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا اور وہاں موجود سبھی فلسطینیوں کو باہر کھدیڑنے کی کوشش کی۔ صیہونیوں نے یلغار کے مسجدالاقصی کے دروازوں کو بند کردیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس حملے کے دوران مسجدالاقصی کے صحن میں کم سے کم ترپن فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا ظلم و ستم بند کیا جائے ؛ پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱

    حکومت پاکستان نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • عالمی برادری، صیہونی حکومت کو لگام دے: ایران

    May ۰۷, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں ایران کی مستقل مندوب نے کیمیکل ہتھیاروں پر پابندی کے کنوینشن کے بغیر کسی امتیاز کے مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اس کنوینشن میں شامل کرنے کے لئے تیار کیا جائے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 2 فلسطینی نو جوان شہید

    May ۰۷, ۲۰۲۱

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کی تباہی کا عمل شروع ہوچکا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۷, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین کو امت اسلامیہ کا بدستور سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا سب کا فریضہ ہے اور صیہونی حکومت کے زوال و تباہی کا عمل شروع ہو چکا ہے-

  • صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔

  • صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے غبارے سے ساری ہوا نکل گئی ہے

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔

  • شام، قنیطرہ پر صیہونی فضائيہ کی جارحیت

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    شام کے علاقے قنیطرہ کو صیہونی حکومت کی فضائیہ نے ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 60 سالہ فلسطینی خاتون شہید

    May ۰۳, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔

  • مغربی کنارے پر فائرنگ، 3 صیہونی فوجی زخمی

    May ۰۲, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں ہونے والی فائرنگ میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

  • بیت المقدس کے عیسائیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    May ۰۲, ۲۰۲۱

    صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -

  • صیہونی آئل رفائنری سے اٹھتے ہوئے شعلے۔ ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۲۱

    اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے بعد فائر بریگیڈ نے کافی دیر جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ کے باعث آئل رفائنری کو خاصا نقصان پہونچا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

  • صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے تیار ہوتے فلسطینی نوجوان

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱

    نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ فرزندان فلسطین کی فوجی مشقوں کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جس میں اپنی عزیز سرزمین کی پاسبانی کے فولادی عزم کے ساتھ فلسطینی نوجوان صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو رہے ہیں۔

  • مسجدالاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کا حملہ

    May ۰۱, ۲۰۲۱

    فلسطینی ذرائع‏‏‏‏‏‏‏ کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔

  • روزہ دار فلسطینی صیہونی جارحیت کے خلاف سراپا احتجاج

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱

    مسجد الاقصی کے اطراف میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

  • مسجد الاقصی کے اطراف میں صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں تصادم

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS